The Funeral Prayer of the Holy Prophet ﷺ

Hadith Page رسول اللہ کی نماز جنازہ سلیم بن قیس ہلالی روایت کرتے ہیں کہ میں نے سلمان فارسی سے سنا کہ جب رسول اللہ کا انتقال ہوا تو لوگوں نے جو طے کرنا تھا کر لیا۔ ابو بکر بن قحافہ، عمر بن خطاب اور ابو عبیدہ بن جراح آئے اور انصار سے جھگڑا شروع…

The Meeting of Abu Baker with Abbas Ibn Abdul Muttalib

Hadith Page ابو بکر بن قحافہ کی عباس بن ابی مطلب سے ملاقات لہذا دوسری رات ابو بکر بن قحافہ و عمر دونوں عباس بن عبد المطلب کے پاس گئے تو ابو بکر بن قحافہ نے اللہ کی حمد و ثنا کے بعد کہا، “بے شک اللہ تعالیٰ نے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و…

What Happened After the Demise of the Holy Prophet ﷺ

Hadith Page پیغمبر اکرم ﷺ کی وفات کے بعد کیا ہوا سلیم بن قیس ہلالی روایت کرتے ہیں کہ میں نے براء بن عازب کو کہتے ہوئے سنا کہ، میں پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی زندگی اور وفات کے بعد سب سے زیادہ بنی ہاشم سے محبت کرتا تھا۔ جب پیغمبر اکرم…

Glad Tidings for Ameer ul Momineen a.s

Hadith Page امیر المومنین علیہ السلام کے لئے بشارت سلیم بن قیس ہلالی بیان کرتے ہیں کہ مجھے امیر المومنین علیہ الصلوۃ والسلام نے فرمایا کہ میں پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ہمراہ مدینہ کی بعض گلیوں میں جارہا تھا۔ یہاں تک کہ ہم ایک باغ میں پہنچ گئے۔ میں نے عرض…

The Demise of the Holy Prophet ﷺ

Hadith Page پیغمبر اکرم ﷺ کی وفات سلیم بن قیس ہلالی نے کہا میں نے سلمان فارسی رحمۃ اللہ سے سنا انہوں نے کہا میں پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی خدمت میں آپ کی بیماری کی حالت میں بیٹھا ہوا تھا، جس بیماری میں آپ نے انتقال کیا تھا، کہ بنت رسول…

Who is Referred to by Daba?

Hadith Page دابہ سے کون مراد ہے ابو طفیل نے امیر المومنین علیہ الصلوۃ والسلام سے عرض کیا سوره نمل کی آیت ، ۸۲ واذا وقع القول عليهم اخرجنا لهم دابة من الارض تكلمهم ان الناس كانوا باياتنا لا يوقنون اور جب ان پر فرمان پورا ہونے کا وقت آجائے گا تو ہم ان کے…

The Pool of Kausar

Hadith Page حوض کوثر امیر المومنین علیہ الصلوۃ والسلام نے فرمایا کہ کوثر دنیا میں ہے۔ میرے اس ہاتھ سے میرے دوست لائے جائیں گے اور میرے دشمن، حوض رسول سے دور کئے جائیں گے۔ ضرور میں اپنے دوستوں کو حوض رسول پر لاوں گا اور اپنے دشمنوں کو دور کروں گا۔ Copy Link Text…

The Return (Raja’at)

Hadith Page رجعت کا بیان رجعت سے مراد وہ زمانہ ہے جب کہ قیامت سے پہلے لوگوں کو زندہ کر کے مظلوم کا ظالم سے بدلہ لیا جائے گا۔ ابو طفیل نے کہا، امیر المومنین علیہ الصلوة والسلام نے فرمایا تھا کہ رجعت علم خاص ہے۔ لوگ اس کی حقیقت معلوم کرنے سے قاصر ہیں۔…

Aban’s Meeting with Imam Zain ul Abideen (a.s)

Hadith Page ابان کی امام زین العابدین (ع) سے ملاقات ابان نے اسی سال حج کیا اور جناب امام زین العابدین علیہ الصلوۃ والسلام کی خدمت میں حاضر ہوا۔ اس وقت آپ کے پاس ابو طفیل عامر بن واثلہ صحابی رسول موجود تھے۔ ابوطفیل، امیر المومنین علیہ الصلوۃ والسلام کے بہترین اصحاب میں سے تھے۔…

Aban’s Meeting with Hassan Basri

Hadith Page ابان کی حسن بصری سے ملاقات ابان کہتے ہیں کہ بصرہ میں آنے کے بعد میری ملاقات حسن بصری سے ہوئی۔ وہ بھی حجاج کے خوف سے روپوش تھا۔ حسن بصری نے جنگ جمل میں امیر المومنین علیہ الصلوۃ والسلام کے خلاف جنگ کی تھی۔ لیکن بعد میں تو بہ تائب ہوا۔ ان…