Sulaim (r.a) Took Refuge in the House of Aban
Hadith Page :سلیم نے ابان بن ابی عیاش کے گھر پناہ لی سلیم بن قیس ہلالی، اصحاب امیر المومنین علیہ الصلوۃ والسلام میں سے تھے۔ انہوں نے جن واقعات کا خود مشاہدہ کیا ان کو ایک کتاب کی شکل میں قلم بند کیا۔ اور دیگر احوال اصحاب پیغمبر صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے خود…